وہاب ریاض نے بتا یا کہ ہم نے دو دن پہلے اس ٹوور سےمتعلق حارث روف سے بات کی اور انہوں نے پاکستان کے لیے ٹیسٹ کھیلنے پر رضا مندی ظاہر کی تاہم انہوں نے گزشتہ رات اپنا فیصلہ تبدیل کر لیا اور بورڈ کو بتا یا کہ آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز کے لیے دستیاب نہیں ہونگے ۔حارث روف اپنی فٹنس اور ورک لوڈ کو لے کر پریشان تھے
چیف سلیکٹر کا کہنا تھا لیکن اس سب کے باوجودحارث روف نے دورہ آسٹریلیا سے دستبرداری ظاہر کی جس سے میرے خیال میں پاکستان کرکٹ کو نقصان ہو گا۔


No comments:
Post a Comment